لاڑکانہ کی مویشی منڈی سج گئی، جانوروں کے ریٹ سن کر خریدار پریشان

لاڑکانہ(رپورٹ نور احمد عباسی) لاڑکانہ کی مویشی منڈی سج گئی لیکن مہنگائی کی وجہ سے کاروبار نا چل سکہ۔ اکثر بیاپار یوں کا کہنا تھا کہ خریدار آتے ہیں، ریٹ معلوم کرکے چلے جاتے ہیں۔ خریداروں کا کہنا تھا کہ مہنگائی بہت ہے ،جو جانور پچھلے سال پندرہ ہزار میں ملتے تھے وہ اب پچیس ہزار میں بھی نہین ملتے، غریب عوام سے تبدیلی سرکار نے قربانی کرنے کا حق بھی چھین لیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں