دادو(رپورٹ فیاض جعفری) دادو کی تحصیل خیرپور ناتھن شاہ میں سندھ کے انقلابی رہبر میاں نصیر محمد کلہوڑو کے 352 ویں عرس مبارک کی تقریبات کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، عرس کی مرکزی تقریبات کا آغاز 8 ذوالحج سے شروع ہوگا، جب کہ سندھ، پنجاب اور بلوچستان سمیت ملک بھر سے عقیدتمند زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments