ٹھٹہ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور پاک فوج کے حق میں ریلی

ٹھٹہ(رپورٹ رشید جاکھرو) نوجوانوں نے کشمیر کے حق اور بھارت کے خلاف سخت نعرے بازی کرتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا پتلہ نذر آتش کیا۔ اس موقع پر ریلی کے شرکاء کا کہنا تھا کہ بھارت کئی سالوں سے معصوم کشمیریوں کا ناحق خون بہا رہا ہے، عالمی برادری بھارتی افواج کے مظالم کا نوٹس لے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں