کوٹڈجی کی مویشی منڈی میں ہیرا اور بادشاہ نامی بکروں کی دھوم

کوٹڈجی(رپورٹ فضل بگٹی) کوٹڈجی میں انتظامیہ کی جانب سے لگائی گئی مویشی منڈی میں ہیرا اور بادشاہ نامی بکروں نے دھوم مچارکھی ہے۔ ہیرا اور بادشاہ نامی بکرے شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، جن کی قیمت دو لاکھ روپے بتائی جارہی ہے، یونائیٹڈ ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے شہریوں کا کہنا تھا کہ بکرے تو لاجواب ہیں لیکن ان کی قیمت بہت زیادہ ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں