عمرکوٹ(رپورٹ سہیل کنبھر) عمرکوٹ کی فقیر مارکٹ میں موجود ٹیلر ماسٹر کی دکان کو آگ لگ گئی، جس کے باعث 8لاکھ سے زائد کے نقصان کا کا تعین کیا گیا ہے۔ اس موقع پر متاثر ہونے والے شخص نے بتایہ کہ قرض لیکر دکان کھولی تھی، عید پر بہت بڑا آرڈر ملا تھا، آگ شاٹ سرکٹ کے باعث لگی، دکان تو جل گئی لیکن جن لوگوں سلنے کے لئے کپڑے دئے تھے، اب ان کو پیسے کیسے لوٹائوں گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments