لاڑکانہ(رپورٹ نور احمد عباسی ) لاڑکانہ کے باقرانی روڈ پر پیٹرول پمپ کے قریب ٹرانسفارمر کو اچانک آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کی وجہ سے افراتفری مچ گئی، اطلاع پر انتظامیہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ بجھادی، جب کے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہین ملی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments