ٹھٹہ (رپورٹ رشید جاکھرو) ٹھٹہ میں بارش نے ایک بار پھر محکمہ پبلک ہیلتھ انجنیرنگ اور میونسپل کمیٹی ٹھٹہ کی ناقص کارکردگی کا پول کھول دیا ۔نکاسی آب کا نظام فیل ہوجانے سے شاہی بازار سمیت دیگر علاقوں میں پانی جمع ہو گیا۔ معمولات زندگی مفلوج ہوگئی، تاجر وں کو نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔بارش کے پانی سے سول ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی کےسامنے اور ڈپٹی کمشنر کے دفتر ی علاقے میں بھی پانی جمع ہوگیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments