کے این شاہ مین میونسپل ملازمین کا تنخواہیں نا ملنے پر احتجاج

خیرپور ناتھن شاہ( رپورٹ میر انصاری) خیرپور ناتھن شاہ میں میونسپل کمیٹی کے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائگی پر احتجاج کیا۔ اس موقع پر نواز شیخ و دیگر نے بتایا کہ میونسپل چیئرمیں، سی ایم او اور دیگر کی کرپشن کے باعث ملازمین تنخواہوں سے محروم ہیں، اعلیٰ حکام فوری نوٹس لیں اور ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہیں دیکر دیگر مسائل حل کئے جائیں۔انہونے یے بھی اعلان کیا کے اگر تنخواہیں نا ملیں تو عید پر عیدگاہ کے سامنے دھرنا دینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں