ٹھٹہ میں جے یو آئی کی جانب سے کشمیر یکجہتی ریلی

ٹھٹھہ (رپورٹ رشید جاکھرو) ٹھٹہ میں جے یو آئی ف کی جانب سے کشمیر اظہار یکجہتی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت مولانا احمد سومرو اور الطاف ملاح نے کی۔اس موقع پر رہنمائوں نے کہا کہ کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے ۔ کشمیر میں ظلم پر اقوام متحدہ خانوش تماشائی کا کردار بنھا رہی ہے جس پر تشویش ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں