لاڑکانہ(رپورٹ نور احمد عباسی) جمعیت علماء اسلام لاڑکانہ کی طرف سے کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی ساتھ یکجہتی کے لئے ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت محبت کھڑو اور دیگر نے کی ۔ ریلی میں پاکستان کے حق میں نعرے بازی بھی کی گئی۔ رہنمائوں کا کہنا تھا کہ خون کے آخری قطرے تک وو پاکستانی افواج اور کشمیریوں کے ساتھ رہیں گے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments