روہڑی(رپورٹ محمد عظیم ملک) حکومت کی جانب سے عید پر 2 اسپیشل ٹر ینیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پہلی ٹرین کراچی سے راولپنڈی براستہ لاہور چلے گی، دوسری عید ٹر ین کوئٹہ سے راولپنڈی تک چلے گی.کراچی سے سکھرکے درمیان چلنے والی سندھ ایکسپریس کل سے کراچی سے ملتان اسٹیشن تک چلے گی، اب ملتان کے لئے بھی بکنگ جاری ہے.
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments