ٹھٹہ اور گرد و نواح میں طوفانی بارش ، نشیبی علاقے زیر آب

ٹھٹہ(رپورٹ رشید جاکھرو) ٹھٹہ اور اسکے گرد و نواح میں طوفانی بارش کے نتیجے میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بوند کا قطرہ پڑتے ہی بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے،جس کی وجہ سے پریشانی کا سامنہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں