مکلی میں رینجرز اور پولیس کی جانب سے اسنیپ چیکنگ اگست 10, 2019 اگست 10, 2019 ٹھٹہ(رپورٹ رشید جاکھرو) ٹھٹہ کے ہیڈکوارٹر مکلی میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری کی اسنیپ چیکنگ کے دوران ہوٹلوں میں موجود لوگوں سے پوچھ گچھ کی گئی۔ کارروائی کے دوران لوگوں کے شناختی کارڈز بھی چیک کئے گئے۔ Post Views: 51