ٹھٹہ(رپورٹ رشید جاکھرو) صوبائی وزیر اویس شاہ نے ٹھٹہ شہر کا مختصر دورہ کیا ۔ اویس شاہ میر پور ساکرو کے دورے کے بعد ٹھٹہ پہنچے، شہر کے دورے کے دوران وو گاڈی سے بھی نہیں اترے، صحافیوں کو بھی ان کے دورے سےبے خبر رکھا گیا۔ یاد رہے کے وزیر اعلی سندھ کی جانب سے سندھ بھر میں صوبائی وزرا کو بارشوں کی تباہ کاریون کی رپورٹ دینے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments