کوٹڈیجی میں کشمیر بنے گا پاکستان ریلی

کوٹڈیجی (رپورٹ  فضل محمد) کوٹڈیجی  مین کشمیر بنے گا پاکستان کے عنوان سے عظیم و شان ریلی نکالی گئی۔ انجمن تاجران ایچ ایس او اور صحافیوں نے کوٹڈیجی کے نوجوانوں کے ساتھ مل کر ریلی نکالی۔ اس موقع پر رہنمائوں نے کہا کہ عہد ہے ہمارہ اللہ سے، کشمیر کو آزاد کرائینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں