تنگوانی میں 2 کاروں میں تصادم، دو افراد زخمی

تنگوانی (رپورٹ محمد عمر میرانی) ٹھل ،کندھ کوٹ انڈس ہائی وے پر دو کاروں میں آمنے سامنے تصادم کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس نے دونوں گاڑیوں کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں