کندہ کوٹ (رپورٹ غلام رضا نوناری) جشن آزادی اور کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے سکھ برادری بھی پیش پیش ہے۔ سکھ برادری کی جانب سے پریس کلب سے لیکر گھنٹہ گھر چوک تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں سینکڑوں افراد کی شرکت سکھ برادری کے بچوں نے فن کا مظاہرہ کیا۔ ریلی کے شرکاء کے ہاتھوں میں قومی پرچم اٹھائے ہوئے تھے۔ ریلی میں پاکستان زندہ آباد،کشمیر بنے گا پاکستان، پاک فوج زندہ باد،بھارت مردہ باد کے پر جوش نعرے لگائے گئے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments