دادو(رپورٹ فیاض جعفری) دادو، جوہی خیرپور ناتھن شاہ اور میہڑ سمیت ضلع بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں جشن آزادی پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا۔ جب کے ضلع بھر میں مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں کی جانب سے ہاتھوں میں سبز ہلالی پرچم لیئے ریلیاں نکالیں گئیں۔ ریلیوں میں کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگائے گئے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments