ٹھٹہ میں کشمیر سے اظہار یکجہتی اور جشن آزادی کے سلسلے میں ریلی

ٹھٹہ(رپورٹ رشید جاکھرو) ٹھٹہ میں کشمیر سے اظہار یکجہتی اور جشن آزادی کے سلسلے میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر ٹھٹہ اور ایس ایس پی ٹھٹہ نے کی، ریلی لائن گراونڈ سے مکلی پارک تک نکالی گئی۔ ریلی میں کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے بلند کیئے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں