نیو چھور (رپورٹ سنجے متھرانی) نیوچھور کے گورنمینٹ ہائی اسکول میں جشن آزادی کے حوالے سے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ ، اساتذہ، شہریوں، سیاسی سماجی کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر پاکستانی پرچم کے ساتھ کشمیری پرچم کشائی بھی کی گئی۔تقریب میں مختلف اسکولوں کے طلبہ کی جانب سے ٹیبلوز اور تقاریر بھی پیش کی گئی ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments