تنگوانی میں کشمیر سے اظہارے یکجہتی اور جشن آزادی ریلی، بھارت کے خلاف نعرے

غوثپور(رپورٹ محمد عمر میرانی) تنگوانی میں تنگوانی امن کمیٹی کی جانب سے کشمیر سے اظہارے یکجہتی اور جشن آزادی کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی۔ ماشااللہ ہوٹل سے بس اسٹنڈ تک شاندار ریلی نکالی گئی، ریلی میں شہریوں سمیت سیاسی و سماجی کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ریلی پاکستان زندہ آباد پاک آرمی زندہ آباد اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں