عمرکوٹ کے پارکری محلے میں زہریلا شربت پینے سے ایک ہی گھر کے 3 افراد بے ہوش

عمرکوٹ(رپورٹ سہیل کنبھر)  عمرکوٹ شہر کے پارکری محلے میں زہریلا شربت پینے سے ایک خاندان کے تین افراد بے ہوش ، ہسپتال  منتقل۔  بیہوش ہونے والوں میں ماں بیٹی اور ایک بچہ شامل  ہیں۔  گھر کے مالک منگل  میگھواڑ نے بتایا کہ معلوم کرنے پر پتہ چلا کہ کچھ لوگ محلے میں  جشن آزادی کی خوشی میں شربت تقسیم کر رہے ہیں،جس کو پینے سے میرے گھر کے افراد بے ہوش ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں