کشمور میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیئےریلی نکالی گئی

کشمور: (رپورٹ: اقرار علی) کشمور میں کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے یوم سیاہ منایا گیا جس میں جماعت اسلامی، سنی تحریک، قومی امن کمیٹی، شہری  ایکشن کمیٹی سمیت سول سوسائیٹی کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیئے مدینہ مسجد سے ریلی نکالی گئی، ریلی شہر کے مختلف علاقوں سے گذرتی ہوئی ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے اختتام پذیر ہوئی، ریلی میں شریک رہنماؤ کا کہنا تھا کہ مودی سرکار نے کشمیر میں 12 روز سے کرفیو لگا رکھا ہے اور کشمیر کو چھاونی میں تبدیل کردیاہے جس کی شدید مذمت کرتےہیں، ریلی میں سبز پرچم لیئے شرکہ نے کشمیر بنیگا پاکستان کے نعرے بھی بلند کیئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں