سیہون؛ گاؤں سجاول رند میں دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 3 زخمی


سیہون (رپورٹ: فیاض جعفری) سیہون کے گاؤں سجاول رند میں رند برادری کے دو گروپوں میں تصادم ہوگیا، تصادم کے دوران اندہا دہند فائرنگ کی گئی ، جس کے نتیجے میں گلزار رند نامی ایک شخص جان بحق ہوگیا جب کہ 3 شدید زخمی ہوگئے، رخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے، جب کے جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش ورثاء کے حوالے کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں