ٹھٹھہ کے 350 سے زائد گاؤں برسات کی زد میں ہیں ، سندھ حکومت کی جانب سے خالی فنڈ کاغذوں تک جاری ہونے سے متاثرین کی مدد نہیں ہوگی: حلیم عادل شیخ۔

ٹھٹہ (رپورٹ: رشید جاکھرو) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر  و صوبائی اسمبلی میمبر حلیم عادل شیخ برسات متاثرین کے لئے امدادی سامان کے ہمراہ ٹھٹھ پہنچ گئے،گھارو پہنچنے پر  پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے استقبال کیا، حلیم عادل شیخ کی جانب سے برسات متاثریں میں امدادی سامان بانٹا گیا،  اس موقعے پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ  ٹھٹھہ ضلع کے 350 سے زائد گاؤں برسات کے پانی سے ڈوبے ہوئے ہیں،   کئی گائوں کے مکین نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں،  سندھ حکومت نے ان علاقوں میں تاحال امدادی سرگرمیاں شروع نہیں کی ہیں،  ان کا مزید کہنا تھا کہ برسات متاثرہ علاقون کے مکین پریشان ہے سب کو مدد کے لئے آنا چاہی،  سندھ حکومت کے پاس وسائل ہیں اسے استعمال کرتے ہوئے ان متاثرین کی مدد کی جائے، خالی فنڈ کاغذوں تک جاری ہونے سے متاثرین کی مدد نہیں ہوت

اپنا تبصرہ بھیجیں