کشمور میں پی پی ایچھ آئی کی جانب سے ضلع بھر میں شجرکاری مہم کا آغاز۔

کشمور ( رپورٹ: اقرار علی) کشمور ضلع بھر میں پی پی ایچھ آئی کے ریجنل ڈرائکٹر اصلاح الدین ناریجو کی  خاص ہدایت پر کشمور ضلع میں  پی پی ایچھ آئی کے مختلف ہسپتالوں میں ہربشر دوشجر کے نام سے شجرکاری مہم کا آغاز بنیادی صحت مرکز کھیوالی ہسپتال سے کیا گیا۔  ریجنل ڈائریکٹر کی ہدایت کے مطابق ضلع کے مختلف ہسپتالوں میں ایک ہزار  پودے لگائے جائیں۔ اس موقعے پر مونیٹرنگ آفیسر محمد رفیق کھوسو  کا کہنا تھاکے  وزیرے اعظم پاکستان عمران خان کے وژن کو آگے بڑھاتے ہوئے پورے سندھ میںPPHI کی جانب سےہربشر دوشجر  شجرکاری مہم کی  شروعات کی گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں