نوابشاہ (رپورٹ: عبدالسلام آفریدی) بچل پور تھانےکی حدود میں ملاح برادری کے دو گروپوں میں تصادم ہوگیا، کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال ہونے کی وجہ سے 22 افراد شدید زخمی ہوگئے ، پولیس کے مطابق زخمیوں کو قاضی احمد اسپتال منتقل کیا گیا ہے، جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے، واقعہ زمین کے تنازعے پر پیش آیا ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments