لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہ ملنے پر متاثرین کا احتجاج-

لاڑکانہ ( رپورٹ: نور احمد عباسی)  کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہیں ملنے پر مختلف گائون کے رھواسیون نے کمشنر آفيس کے باھر دھرنا دے کر روڈ بلاک کردیا گیا۔  مظاہرین غلام مصطفيَ شیخ زوہیب میرانی اور دیگر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ  ہمیں انجیکشن نہیں دے جاتی ہم غریب لوگ کہاں جائیں ہمیں انجیکشن نہیں دیئے گئے تو ہم احتجاج کا دائرہ وسیع کرینگے.

اپنا تبصرہ بھیجیں