تنگوانی میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف محکمہ صحت کا آپریشن ۔

غوث پور   ( رپورٹ: محمد عمر میرانی ) تنگوانی   صحت کی ٹیم شہر میں پہنچنے پر غیرقانونی کھلی عطائی ڈاکٹروں کے کلینک بند ہوگئے عطائی ڈاکٹر فرار ہونے میں کامیاب ، فرار ہونے والے 10 عطائی ڈاکٹروں کے کلینک نموا دکانوں کو سیل کر دیا گیا ۔

محکمہ صحت کے عملدار  کا کہنا تھا کہ غیر رجسٹر اور غیر قانونی کھلے عطائی ڈاکٹروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں