ٹھٹہ (رپورٹ: رشید جاکھرو) حالیہ بارشوں نے اپنی تباہی کے نشان باقی چوڑےہیں جیسا کہ سجاول کے یونین کائونسل مرید کھوسو کے کئی گاؤں اب بھی بارش کے گندے پانی سے ڈوبے ہوئے ہیں، جبکہ گاؤں بلندشاہ، گاؤں حسن ملاح سمیت دیگر علائقے میں برساتی پانی اب تک جمع ہے۔ انتظا میہ کی طرف سے بارش کا پانی نکاسی نہ کروانے کے سبب علاقہ مکین بڑی تکلیف سے دوچار اور بارش کے پانی جمع ہونے سے علاقہ مکین مختلف امراض میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments