مٹھی میں آل تاجر ایسوسی ایشن کی جانب سے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف ریلی

مٹھی(رپورٹ جی آر جونیجو) مٹھی میں آل تاجر ایسوسی ایشن کی جانب سے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف ریلی نکالی گئی۔ اس موقع پر فیض میمن،موہن لال،کملیش،سنیل سادھوانی،امن گومانی اور دیگر نے کہا کہ بھارت کشمیر میں ظلم فوری طور بند کرے، پاکستان کا ہر شہری اپنے جوانوں کے ساتھ بھارت کو منہ توڑ جواب دیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں