لاڑکانہ میں آپکا کی جانب سے” کشمیر بنے گا پاکستان” ریلی

لاڑکانہ (رپورٹ نور احمد عباسی) آپکا ضلع لاڑکانہ کی جانب سے کشمیر اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکالی گئی۔ شرکہ کے جانب سے پاکستان زندہ باد اور کشمیر بنے گا پاکستان کی نارے بھی لگائے گئے۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے رفيق جتوئی اور دیگر نے کہا کہ پاکستانی قوم کشمیری عوام اور پاک افواج کے ساتھ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں