گولاڑچی میں 2 گروپوں میں تصادم، ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی

بدین (رپورٹ ساحل مہیری) بدین کے نواحی علاقے گولاڑچی میں جٹ اور آرائیں برادری میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ فائرنگ میں قتل ہونے والے مصطفی جٹ اور زخمی سرفراز کو تعلقہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں