ٹھٹہ میں پاگل کتے نے 2 بچیوں سمیت 7 افراد کو کاٹ ڈالا اگست 22, 2019 اگست 22, 2019 ٹھٹہ(رپورٹ رشید جاکھرو) ٹھٹہ میں پاگل کتے نے 2 بچیوں سمیت 7 افراد کو کاٹ ڈالا ہے۔ زخمیوں میں اعجاز, ستار ,ارشد, یوسف, انعم, فاطمہ اور دیگر شامل ہیں، جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ Post Views: 42