کرمپور کے قریب دو گروپوں میں تصادم، 7 افرداد زخمی

کندہ کوٹ(رپورٹ غلام رضا نوناری) کرمپور کے قریب لاشاری قبائل کے دو گروپوں میں زمین کے تنازعہ پر تصادم ہو ا جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ مرزا لاشاری گاؤں میں جھگڑے کے دوران لاٹھیاں اور کلہاڑیاں لگنے سے نواب، خمیسو، قربان اور امام خاتوں لاشاری سمیت 7 افرداد زخمی ہوئے،جنہیں کرمپور ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں