ٹنڈو غلام حیدر میں غربت سے تنگ آ کر ایک شخص نے خودکشی کرلی

بدین(رپورٹ ساحل مہیری) بدین کے نواحی علاقے ٹنڈو غلام حیدر میں غربت سے تنگ آ کر ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ پونجو کولھی نے گلے میں رسی ڈال کر خودکشی کی۔اطلاع پر پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد ورثہ کے حوالے کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں