تنگوانی کے قریب نہر کو 20 فوٹ چوڑہ شگاف، فصل زیر آب

کندہ کوٹ(رپورٹ غلام رضا نوناری) لیاقت ہیجوانی گائوں کے مقام پر ہیرالدین نہر کو 20 فٹ چوڑہ شگاف پڑ گیا۔ شگاف پڑنے کی وجہ سے چاول کی فصل زیر آب آگئی ۔ اطلاع کے باوجود آبپاشی عملہ موقع پر نہ پہنچ سکا، پانی تیزی سے آبادی کی طرف بڑھنے لگا۔ علاقہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت شگاف کو بند کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں