کشمور (رپورٹ اقرار علی/غلام رضا نوناری)کشمور میں جماعت اسلامی کی جانب سے ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت شمشیر خان مزاری نے کی۔
کندہ کوٹ مین یونین آف جرنلسٹ کی جانب سے بھارتی حکومت کے خلاف ریلی نکالی گئی۔ مقررین کا کہنا تھا کے بھارت مقبوضہ کشمیر اور ایل او سی پر عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے، پاکستان کا ہر شہری پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے، بھارت کو موں توڑ جواب دیا جائے گا۔