میرپور ماتھیلو : کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف صحافیوں کی ریلی

میرپور ماتھیلو(رپورٹ جعفر شیخ) میرپور ماتھیلو میں صحافی برادری کی جانب سے کشمیر یوں پر بھارتی مظالم کے خلاف ریلی نکالی گئی۔لالا اسد پٹھان کی اپیل پر یونین آف جرنلسٹ کی جانب سے ریلی نکال کر بھارتی حکومت اور مودی کے خلاف نعریبازی کی گئی۔ رہنمائوں نے کہا کے بھارت لاکھ کوشش کرلے وو کشمیر کو پاکستان سے الگ نہیں کر سکتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں