کشمور(رپورٹ اقرار علی) کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کیخلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کشمور میں سنی تحریک کی جانب سے ریلی نکالی گئی ۔ شرکہ نے کشمیری پرچم اور بینر اٹھا کر مودی سرکار کیخلاف شدید نعرے بازی کی ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments