کندہ کوٹ میں صحافیوں کی جانب سے کشمیر بنے گا پاکستان ریلی

کندہ کوٹ (رپورٹ غلام رضا نوناری) کندہ کوٹ میں ڈسٹرکٹ پریس کلب کے زیر اہتمام کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں سیاسی سماجی شخصیات اور ہندو برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور کشمیری عوام کے حقوق اور پاکستان زندہ آباد، پاک فوج زندہ آباد کے نعرے لگائے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں