ٹھٹہ میں پی ایس پی کی جانب سے کشمیر بنے گا پاکستان ریلی

ٹھٹہ (رپورٹ رشید جاکھرو) پاک سر زمین پارٹی کے زیر اہتمام ٹھٹہ میں کشمیر بنے گا پاکستان ریلی نکالی گئی۔ جس کی قیادت لطیف خشک ، مقصود کونباٹی، عطا جانوری اور دیگر نے کی۔ شرکا کی جانب سے پاکستان زندہ باد، افواج پاکستان زندہ باد اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگائے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں