کندہ کوٹ کے قریب ڈاٹسن اور موٹرسائیکل میں ٹکر، ایک شخص جاں بحق

غوثپور(رپورٹ محمد عمر میرانی) انڈس ہائی وے پر ڈاٹسن اور موٹر سائیکل میں ٹکر کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار برخردار بگٹی جاں بحق، پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والا شخص زرعی ترقیاتی بینک کا ملازم تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں