ٹھٹہ( رپورٹ رشید جاکھرو) درگاہ محمد علی شاہ کے قریب مین قومی شاہراہ پر سوزوکی پک اپ الٹ گئی، خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والے ارشاد شاہ, زبیدہ, انعم,ریاض, صائمہ اور دیگر شامل ہیں، جن کا تعلق کراچی کے علاقے لانڈھی سے ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments