عمرکوٹ: ٹالہی شہر میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی

عمرکوٹ(رپورٹ سہیل کنبھر) ٹالہی شہر میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکالی گئی۔ ریلی مین طلبہ، اساتزہ اور سیاسی سماجی کارکنوں نے بڑے تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر شرکہ نے کہا کے کشمیر پر قابض بھارتی حکومت ناکام ہوگی اورانشااللہ مودی کے ارادے خاک میں مل جائیں گے.پاکستانی قوم پاک افواج کے شانہ بشانہ ہے، اور ہر وقت جنگ کے لئے تیار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں