کشمور کے قریب شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا

کشمور (رپورٹ اقرار علی) تھانہ بخشاپور کی حدود گائوں غلام قادر سولنگی میں معمولی بات پر شوہر دیدار سولنگی نےپسٹل کے فائر کرکے اپنی بیوی رضیہ کو قتل کردیا۔ واقع کے بعد ملزم فرار ہوگیا، اطلاع پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کرلاش کو ہسپتال منتقل کیا۔واقع کے بعد مقتولا کے گھر میں قہرام ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں