روہڑی(رپورٹ محمد عظیم ملک) صالح پٹ کی45کلومیٹرپر پھیلی صحرائی پٹی میں حالیہ بارشوں کے بعد نایاب پرندوں اور جانوروں کی آمدکا سلسلہ جاری ہے ، جس کی بھنک لگتے ہی شکاریوں نے ڈیرے جمادئے ہیں۔ متعلقہ اداروں کی طرف سے اقدامات نا کرنے کے باعث نایاب جانوروں ار پرندوں کا تیزی سے شکار کیا جا رہا ہے، جو انتہائی تشویشناک عمل ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments