لاڑکانہ میں سیشن جج کا ہسپتال پر چھاپہ، مریضوں نے شکایات کے ڈھیر لگادئے

لاڑکانہ (رپورٹ نور احمد عباسی) سیشن جج اقبال حسین نے لاڑکانہ کے پیڈس وارڈ کااچانک دورہ کیا، جہان انہونے مریضوں اور ان کے ورثہ سے مسائل معلوم کئے۔ اس موقع پر لوگوں نے شکایات کے ڈھیر لگادئے، جس پر سیشن جج نے ہسپتال انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا۔ سیشن جج نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کے مریضوں کے مسائل فوری طور پر حل کئے جائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں