کندھ کوٹ میں پسند کی شادی نا کروانے پر نوجوان نے خودکشی کرلی

کندھ کوٹ (رپورٹ غلام رضا نوناری) کندھ کوٹ کے گلشیر محلے میں پسند کی شادی نہ کروانے پر نوجوان نے خودکشی کرلی۔ 19 برس کے نصراللّٰہ چنہ کی اپنے ہی گہر سے پنکھے میں لٹکی ہوئی لاش ملی۔ پولیس نے لاش نجی ہسپتال سے ضروری کارروائی کے بعد ورثہ کے حوالے کی، واقع پر گھر مین سوگ کا ماحول ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں