ٹھٹہ کے قریب سم نالے کو 50 فوٹ چوڑہ شگاف، گائوں اور فصلیں زیر آب

ٹھٹہ(رپورٹ رشید جاکھرو) ٹھٹہ کی یونین کونسل مہر کے سم نالے میں 50 فٹ چوڑہ شگاف پڑنے سے گائوں اور زرعی زمین زیرآب آگئی۔ شگاف پڑنے سے گھروں میں موجود سارا سامان ڈوب گیا اور علاقہ مکین کی مدد کے لئے کوئی نہیں پہنچا ۔ علاقہ مکین نے حکومت سے فوری مدد کا مطالبہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں